غزہ: ( ) حماس نے جنگ بندی کے اگلے مراحل پر عملدرآمد کے لیے تفصیلی روڈ میپ پر اتفاق کر لیا ۔
غزہ بورڈ آف پیس کے بیان میں کہا گیا منصوبے کے تحت حماس پہلی بار اپنے تمام ہتھیار مرحلہ وار چھوڑنے کے عملی منصوبے پر رضامند ہوئی ، حماس کے غیر مسلح ہونے کے بعد اسرائیلی افواج کے غزہ سے انخلا کی راہ ہموار ہوگی۔
بورڈ کے مطابق معاہدہ کئی ماہ مذاکرات کے بعد طے پایا ، مقصد غزہ میں نئی حکومت، سکیورٹی، تعمیر نو اور معاشی بحالی کو ممکن بنانا ہے اب توجہ منصوبے پر عمل درآمد پر مرکوز ہے۔
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادہ



















