اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رکن اسمبلی اقبال آفریدی کی معطلی ختم ،تحریک منظور کرلی گئی۔
دور ان اجلاس چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاایوان میں تقاریر بند کردی جاتی ہیں ،بے شک آپ بعد میں تقاریر چلائیں لیکن چلائیں تو صحیح !! ، سر دار ایاز صادق نے کہامجھے نیشنل سکیورٹی کے معاملات کو دیکھنا ہوتا ہے، بیرسٹر گوہر نے کہانیشنل سکیورٹی کےخلاف کوئی بات نہیں کرتے۔
پی ٹی آئی رکن اسمبلی اقبال آفریدی کی معطلی ختم ،تحریک منظور



















