حویلی لکھا :(نمائندہ خصوصی)بشریٰ کے سابق شوہر اور بیٹا قبرستان اراضی قبضے کیس میں بری ،سپیشل جج اینٹی کرپشن ساہیوال مسعود الحسن نے مقدمے کا فیصلہ سنادیا ۔
خاور فرید مانیکا اور بیٹا موسیٰ مانیکا عدالت میں موجود تھے،عدالت نے خاورمانیکا کے دوسرے بیٹے ابراہیم کو اشتہاری قرار دےکر گرفتاری کا حکم دےدیا۔
بشریٰ کے سابق شوہر اور بیٹا قبرستان اراضی قبضے کیس میں بری



















