لاہور (مشرق نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران پر جنگ مسلط کر کے امریکہ و اسرائیل گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے ہیں۔
لیاقت بلوچ کا اپنے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ دنیا پر مسلط جنگوں کے خاتمے کیلئے سکیورٹی کونسل کردار ادا کرے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پاک، افغان کشیدگی اور جنگی حالات روکنے کیلئے چین کا کردار اہم ہو گا۔
امریکہ، اسرائیل گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے: لیاقت بلوچ


















