اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اعلیٰ حکومتی ذرائع نے کہاہے امریکہ ایران مذاکرات کیلئے دن ،تاریخ ابھی فائنل نہیں،پیرکوکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔
دوسری جانب ایرانی خبرایجنسی تسنیم نے دعویٰ کیا ایران امریکہ کےساتھ مذاکرات کے اگلے مرحلے کےلئے اب تک رضا مند نہیں ،وجہ ٹرمپ کی جانب سے ایران کےخلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان اور امریکہ کے حد سے زیادہ مطالبات ہیں،ایران طویل و بے نتیجہ مذاکرات میں وقت ضائع کرنے کا خواہاں نہیں، موقف پاکستان کے ذریعے امریکی حکام تک پہنچا دیا گیا
امریکہ ایران مذاکرات کیلئے دن ،تاریخ ابھی فائنل نہیں ، حکومتی ذرائع


















