امریکہ ایران ڈیل میں پیشرفت،سٹاک مارکیٹس بلند،تیل قیمتیں نیچے

کراچی،نئی دہلی،بیجنگ:(بیورورپورٹ،مشرق نیوز)امریکہ ایران ڈیل میں پیشرفت کی امید کے باعث سٹاک مارکیٹس بلند،تیل قیمتیں نیچے آگئیں۔

کورین کاسپی میں 7.85،شنگھائی کمپوزٹ میں1.27 فیصد اضافہ دیکھا گیا، ہانگ کانگ ،بھارتی سٹاک میں بھی مثبت رجحان رہا،پاکستان سٹاک ایکسچینج 6641 پوائنٹس اضافے سے 171384 پر چلا گیا،دوسری جانب خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گرگئیں۔