اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اہم سنگ میل عبور، ساﺅتھ ایئر کے پہلے طیارے ATR 72-500 کی پاکستان آمد ،پرواز سیاحتی فروغ اور علاقائی انضمام کے ٹی پی آر آئی منصوبے کے تحت پہنچی، طیارے کی آمد ہوابازی شعبے کی ترقی اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کے روڈ میپ میں اہم سنگ میل ہے۔
جون 2026 میں ایئرلائن کی جانب سے پروازوں کا آغاز متوقع ہے، پروازوں کے آغاز سے پاکستان کی علاقائی فضائی منڈی میں نئے باب کا آغاز ،علاقائی علاقوں میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، فضائی شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ،تجارتی روابط مزید بہتر ہوں گے۔
اہم سنگ میل عبور،ساوتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد



















