ڈھاکہ :(مشرق نیوز)پاکستان ،بنگلہ دیش نے منشیات کی روک تھام کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردئیے۔
وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلہ دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکہ میں اہم ملاقات ہوئی، وزارت داخلہ کے درمیان سیکرٹری لیول جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق،منشیات کی سمگلنگ و استعمال اور نشہ آور اشیا کی روک تھام میں تعاون کےلئے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
ایم او یو کے تحت دونوں ممالک منشیات کی غیر قانونی نقل و حمل ،سمگلنگ روکنے کےلئے بھرپور تعاون کریں گے،محسن نقوی نے کہا بنگلہ دیش حکومت کو سیف سٹی پراجیکٹ میں ہر لحاظ سے سپورٹ کریں گے،ملاقات میں پاک بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات، انٹرنل سکیورٹی اور سول آرمڈ فورسز کی ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے ہونے کا امکان
آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایٹم بم جیسی طاقت ،پیچھے نہیں ہٹیں گے،ایران
معرکہ حق میں عظیم فتح کو ایک سال مکمل ہونے پرکراچی سے خیبر تک جشن، ملک بھر میں ریلیاں
معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان دنیا کے سامنے آیا، طارق فضل چودھری
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کی کوششوں سے پاکستان استحکام کی علامت بن کر ابھرا ،صدر
این ایف سی میں صوبوں کا حصہ کم نہیں کیا جا سکتا،پیپلز پارٹی
ملز مالکان نے 10لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
ناگزیر وجوہات پر کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
سانحہ 9 مئی کے319مقدمات،11367ملزم گرفتار
پبلک ، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد تک اضافہ،پنجاب حکومت کا نوٹس



















