اسلام آباد (مشرق نیوز)امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث کے طور پر اپنے کردار کیلئے پاکستان پرعزم ہے اور ایک اعلیٰ سرکاری ذریعے نے اس بات کی توثیق کی ہے کہ اسلام آباد ”خطے میں امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا“۔ یہ بیان ان چیلنجز کے تناظر میں سامنے آیا مزید پڑھیں
اہم خبریں

