ایران بات چیت چاہتا، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: ( ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران بات چیت کرنا چاہتا ،دیکھنا ہے معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں،دیکھتے ہیں ایران کس قسم کی پیش کش لاتا ہے۔

امریکی صدر نے برطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو میں کہا ایران کسی معاہدے تک پہنچنے کیلئےبات چیت کرنا،امریکی مطالبات کےمطابق پیش کش دینا چاہتا ہے، ایران میں بااختیار لوگوں سےمذاکرات کررہے ہیں ۔