اسلام آبا د،کراچی: (بیورورپورٹ)خطے میں نئی جنگ سے متاثر ہونےوالا فضائی آپریشن بحال ہونا شروع ہو گیا۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز نے فضائی آپریشن کے نئے شیڈول تیار کر لیے ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے خلیجی ممالک کےلئے آنے اور جانے والی پروازوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
خطے میں نئی جنگ سے متاثر ہونےوالا فضائی آپریشن بحال ہونا شروع


















