اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایچ ای سی نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری نظام متعارف کرانے کی منظوری دےدی،طلبہ ایک ہی وقت 2مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے سکیں گے۔
فیصلے کے مطابق 2پروگراموں میں داخلے کیلئے ایک ہی ڈیپارٹمنٹ یا فیکلٹی ہونا ضروری نہیں ہوگا، جوائنٹ ڈگری پروگرام کیلئے دونوں جامعات کے درمیان باقاعدہ ایم او یو ہونا اور ایچ ای سی سے منظوری لازمی ہوگی۔
ایچ ای سی نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری نظام متعارف کرانے کی منظوری دےدی



















