گلگت :(نمائندہ مشرق) گلگت بلتستان میں انتخابات7جون کو ہوں گے،الیکشن کمیشن نے شیڈول کا اعلان کردیا۔
گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن نے کہاانتخابات کیلئے پولنگ 7جون بروز اتوار کو ہوگی،تمام تیاریاں مکمل کرلیں۔
گلگت بلتستان میں انتخابات7جون کو ہوں گے،شیڈول کا اعلان



















