بھارت میں پاکستانی ڈراموں پر پابندی ،نیٹ فلکس پر بلاک

لاہور (کلچرل رپورٹر) بھارت نے پاکستانی ڈراموں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرتے ہوئے نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کر دیا۔

پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید نے کہا بھارت پاکستانی کانٹینٹ کی بڑھتی مقبولیت سے خائف اسی لیے ڈراموں کو محدود کیا جا رہا،عالمی پلیٹ فارمز پر پاکستان کو مزید توجہ دینے کی ضرورت کیونکہ نئی نسل ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتی ہے۔