چین میں تیار پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم کراچی پہنچ گئی


کراچی: (بیورورپورٹ) چین میں تیار پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم کراچی پہنچ گئی۔

آبدوز بحری قوت، دفاعی خود اعتمادی، جدید عسکری صلاحیتوں کی نئی علامت ، ہنگور کلاس آبدوز جدید ترین ائیر انڈیپنڈنٹ پروپلشن ٹیکنالوجی، سونار سسٹمز، اسٹیلتھ ڈیزائن اور زیر آب طویل آپریشنز کی صلاحیت رکھتی ہے۔

این ایس ایم ہنگور پاکستان ،چین کے درمیان مضبوط سٹریٹجک دفاعی تعاون کی عکاس ہنگور ایک نام نہیں بلکہ پاکستان کی سمندری طاقت، قومی عزم اور دفاعی صلاحیت کا استعارہ ہے۔