وزیراعظم کا دورہ ایران اورشہید خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کا امکان

اسلام آباد :(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف کا وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ایران جائیں گے،شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت متوقع ہے۔