سوات ،دیرینہ تنازع پر فائرنگ، پی پی رہنماجاں بحق ، راہگیر زخمی

سوات: (مشرق نیوز) سوات میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ ،پی پی رہنما جاں بحق ،راہگیر زخمی ہوگیا۔

پیپلز پارٹی مٹہ تحصیل کے صدر سمیع نے موقع پر ہی دم توڑا،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔