اسلام آباد:( بیورورپورٹ)حکومت نے چینی فوری برآمد کرنے کی تجویز موخر کر دی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم ذیلی کمیٹی نے فیصلہ کیا آئندہ کرشنگ سیزن کے قریب سرپلس چینی کی برآمد پر غور کیا جائے گا تاکہ مقامی مارکیٹ میں قلت و قیمتوں میں اضافے سے بچا جا سکے۔
حکومت نے چینی فوری برآمد کرنے کی تجویز موخر کر دی



















