اسلام آباد: (بیورورپورٹ)9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کاخصوصی نغمہ اور دستاویزی فلم جاری کر دی گئی۔
او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین میں او آئی سی کے رکن ممالک سے اعلیٰ سطح کے مندوبین شرکت کریں گے،جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہونےوالی کانفرنس میںخواتین کو بااختیار بنانے، ترقی اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
او آئی سی خواتین کانفرنس کا خصوصی نغمہ اور دستاویزی فلم



















