بھارتی لڑاکا طیارے” اڑتے تابوت“ بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ


نئی دہلی: (مشرق نیوز)بھارتی لڑاکا طیارے” اڑتے تابوت“ بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیجس طیارہ تربیتی پرواز کے دوران ایئربیس میں گرا ، پائلٹ بروقت اجیکٹ کرنے کی وجہ سے محفوظ رہا،حادثے کے بعد بھارتی ایئرفورس نے تمام تیجس طیاروں کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا، انڈین ایئرفورس کے پاس 32 تیجس ایم کے ون طیارے موجود ہیں۔