ایک اور عہد تمام، اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے


لاہور:(کلچر ل رپورٹر)ایک اور عہد تمام،گیسٹ ہاوس میں شمیم کے کردار سے شہرت پانےوالے اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے۔

گیسٹ ہاوس اپنے دور میں نہ صرف بے پناہ مقبول ہوا بلکہ ٹی وی ڈرامہ نگاری میں نئے معیار قائم کیے،ڈرامہ پی ٹی وی کے کلاسک پروگرامز میں شمار ہوتا ،ناظرین آج بھی شوق سے یاد کرتے ہیں،خالد حفیظ خان کے انتقال پر شوبز انڈسٹری اور مداحوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔