ایران ،قطر کے درمیان 5 ماہ بعد بحری تجارت بحال

دوحہ: (مشرق نیوز)ایران ،قطر کے درمیان 5 ماہ بعد بحری تجارت بحال،دیر ،الرویس بندرگاہ کے درمیان جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہوگئی ۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بحری تجارت کی بحالی دوحہ میں ایران اور قطری حکام کے درمیان بات چیت کے بعد ہوئی۔