اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہاہے جہلم سے مہاجرین کی نشستوں پر بھرپور مہم چلائینگے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا ن لیگ کشمیر کاز کی مضبوطی اور کشمیریوں کی ترقی کی ضمانت ہے،پارٹی صدر نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں الیکشن مہم بھرپور انداز میں چلائیں گے۔
جہلم سے مہاجرین کی نشستوں پر بھرپور مہم چلائینگے،بلال اظہر کیانی


















