مری: (مشرق نیوز)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف نے مری میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت بنانے کے معاملات زیر غور آئیں گے،وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شرکت کریں گے،ن لیگ کے تمام نومنتخب اراکین آزاد کشمیر اسمبلی کو بھی مدعو کرلیا گیا ۔
نوازشریف نے مری میں اجلاس بلا لیا، نومنتخب اراکین آزاد کشمیر اسمبلی بھی مدعو

















