ٹرمپ ،پیوٹن میں طویل گپ شپ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

کیف،واشنگٹن ،ماسکو :(مشرق نیوز،بیورورپورٹ)ٹرمپ ،پیوٹن میں طویل گپ شپ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدارتی محل کریملن کے مطابق ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تقریبا ایک گھنٹہ 25منٹ تک ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، یوکرین جنگ اور پیشرفت پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔