اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے سرکاری افسروں کے این او سیز واپس لے لیے،پی اے ایس، پی ایس پی، ایس جی اور او ایم جی افسروں کے این او سیز واپس لینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق این او سیز کی واپسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا،اجازت درکارہونے پر افسر نئے قواعد کے تحت دوبارہ درخواست دیں گے، نئی اجازت کیلئے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 کے تحت درخواست دینا ہوگی،کتاب، اخبار یا رسالے میں لکھنے کیلئے بھی نیا این او سی درکار ہوگا۔
حکومت نے سرکاری افسروں کے این او سیز واپس لے لیے


















