لاہور: (نمائندہ خصوصی) معروف قانون دان عرفان صادق تارڑ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات ،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تقرری 3 سال کےلئے کی گئی،عرفان صادق تارڑ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔
عرفان صادق تارڑ 3سال کیلئے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات

















