راولپنڈی:(بیورورپورٹ)خصوصی عدالت نے 26نومبر احتجاج کیس میں حاضری معافی منظور کرتے علیمہ خان کو 23فروری پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی،عدالت نے مقدمے کے آخری دونوں گواہ تفتیشی افسروں کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا آئندہ تاریخ پر جرح مکمل کی جائے،تمام ملزموں کو بھی طلبی نوٹس جاری کر دئیے گئے۔
احتجاج کیس،عدالت نے علیمہ خان کو 23فروری کو پیش ہونے کا حکم دےدیا



















