اسلام آباد،لاہور: (بیورورپورٹ،کورٹ رپورٹر)4اکتوبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ ،عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دےدیاگیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کے دوران دونوں ملزم بہنوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ،جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔
دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی این سی سی آئی اے کے درج مقدمے میں ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روکدیا۔
احتجاج کیس میں عمران کی بہنیں اشتہاری،دائمی وارنٹ گرفتاری



















