لودھراں: (بیورورپورٹ)کراچی سے حویلیاں جانےوالی ہزارہ ایکسپریس کو لودھراں میں حادثہ،ٹرین اوورشوٹ ہو کر سینڈہمپ پر چڑھ گئی۔
حکام کے مطابق حادثے میں ہزارہ ایکسپریس کا انجن اور 2بوگیاں ڈی ٹریک ہوئیں، تمام مسافر محفوظ رہے،انکوائری کے بعد ہی وجہ سامنے آئے گی۔
پیدائش سے قبل بچے کی کامیاب سرجری، نقص رحم مادر میں ہی درست
مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی
دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن، ویسٹ انڈیز کے 6 وکٹوں پر 103 رنز، 60 رنز کی برتری حاصل
نورا فتیحی کا مراکش فٹ بالر کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر ردعمل
پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کیخلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
یوم استحصال، پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام کشمیر کے پرامن حل سے جڑا ہے: صدر/ وزیراعظم
ایران امریکہ 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، معروف جریدے کا دعویٰ
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑیگا: ٹرمپ

















