نیویارک (مشرق نیوز) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ مہلک اورے پاو¿چی وائرس انفیکشن سے متاثر ہونے والوں کی تعداد شاید پہلے کے اندازوں سے کروڑوں زیادہ ہو سکتی ہے۔
یہ کم معروف بیماری (جسے عرف عام میں ’سلاتھ فیور‘ کہا جاتا ہے) اچانک حملہ آور ہوتی ہے اور شدید جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی ایسی تکلیف پیدا کرتی ہے کہ مریض درد سے دوہرا ہو جاتا ہے۔
2023 میں برازیل اور دیگر لاطینی امریکی ممالک میں اس بیماری کے پھیلاو نے تشویش پیدا کر دی تھی، جہاں 30 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے تھے۔
سائنسدانوں نے ایک اور مہلک وائرس سے خبردار کر دیا



















