لندن:(مشرق نیوز)اینڈی برنہم برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے،حلف اٹھا لیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایندی برنہم نے بادشاہ چارلس سے بکنگھم پیلس میں ملاقات کی، بادشاہ چارلس نے ایندی برنہم کو وزیراعظم کیلئے باضابطہ دعوت دی،قبل ازیں کیئرسٹارمرکااستعفیٰ منظور کیا گیا۔
عوام سے خطاب کرتے ہوئے اینڈی برنہم نے کہاتعلیمی نظام میں تبدیلیوں سے نوجوان نسل کی مدد ،برطانیہ کو انڈسٹریلائز کریں گے، برطانوی سیاست میں اصلاحات کےلئے کام کیاجائےگا، دنیا کو دکھائیں گے ملک کا استحکام بحال کرسکتے ہیں، مہنگائی کم کرنے کیلئے فوری اقدامات،نئے کونسل گھر بنائے جائینگے۔
اینڈی برنہم برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے،حلف اٹھا لیا



















