اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدر آصف زرداری نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز(ملٹری)عطا کرنے کی منظوری دےدی۔
اعلامیے کے مطابق آصف زرداری نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز(ملٹری)عطا کرنے کی منظوری دی ۔
جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری)عطا کرنے کی منظوری



















