گرین لینڈ نے امریکی صدر کی بحری طبی مرکز کی پیشکش ٹھکرادی

نووک:(مشرق نیوز)گرین لینڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بحری طبی مرکز کی پیشکش ٹھکرادی۔

وزیراعظم گرین لینڈ نے کہا صدر ٹرمپ کی پیش کش پر نو تھینکس کہتے ہیں، گرین لینڈ امریکہ کےساتھ بات چیت کے دروازے کھلے رکھے گا۔