اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کو نئے سال کا تحفہ،اوگرا نے ا یل پی جی 10.68روپے کلو مہنگی کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 219.68روپے مقرر کردی گئی،گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بھی126 روپے 9 پیسے اضافہ مہنگا ہو گیا۔
ایل پی جی 10.68روپے کلو مہنگی



















