سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: (بیورورپورٹ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،انڈیکس نے ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بحال کرلی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز نمایاں تیزی کا رجحان رہا،اختتام پر 100انڈیکس 3642 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 85 ہزار 92 کی سطح پر بند ہوا۔