کراچی :(بیورورپورٹ)سونا خریدنا خواب،پہلی بار 21100روپے تولہ مہنگا ہوگیا۔
اضافے کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے کی بلند ترین سطح پرجاپہنچا، 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 90 روپے اضافے کے بعد پہلی بار 4 لاکھ 72 ہزار 961 روپے کی ریکارڈ سطح تک ریکار ڈ کی گئی۔
سونا خریدنا خواب،پہلی بار 21100روپے تولہ مہنگا ،قیمت تاریخی بلندی پر جا پہنچی



















