سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، تاجروں کے کروڑوں ڈوب گئے

کراچی: (بیورورپورٹ)سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، تاجروں کے کروڑوں ڈوب گئے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 84 ہزار 129 پر بند ہوا،113 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ، 323 کے شیئرز میں کمی ریکارڈ کی گئی۔