پٹرول 13.18 ، ڈیزل 13.80 روپے لٹر مہنگا

اسلام آباد :( )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پٹرول 13.18 ، ڈیزل 13.80 روپے لٹر مہنگا کردیا گیا-

پٹرول 310.71 ، ڈیزل کی نئی قیمت 323.30 روپے لٹر مقرر،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا -