نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ،مریضوں کی عیادت

لاہور: (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ کیا،مختلف وارڈز میں جا کرمریضوں سے خیریت دریافت کی۔

شریف میڈیکل سٹی انتظامیہ نے سابق وزیراعظم کو ہسپتال کے آپریشنزپر بریفنگ دی۔