میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے،ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک


لاہور(شوبز رپورٹر)ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک نے کہا ہے میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے۔

انٹرویو میں مہک ملک نے کہا ایک ڈرامے کا معاوضہ اتنا لے لیتی ہوں ایک ڈیڑھ آلٹو آجائے‘نرگس سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی لیکن میرا معاوضہ 20 لاکھ سے زائد ہے۔