اسلام آباد: (بیورورپورٹ)توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا۔
ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق بوبی ڈیپ ون کنویں سے یومیہ 2ہزار بیرل تیل ،1.1ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار حاصل ہوئی،نئی دریافت سے علاقے میں مزید تلاش کے امکانات روشن ہوگئے ،ملکی تیل وگیس کی پیداوار اور ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت


















