ڈھاکہ: ( ) بنگلہ دیش میں ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں بی این پی نے2 تہائی اکثریت حاصل کر لی۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق بی این پی اتحاد کو300 نشستوں میں سے 212 نشستوں پر کامیابی مل چکی ، جماعت اسلامی اتحاد کو 70 نشستوں پر فتح نصیب ہوئی ۔
نیشنل سٹیزن پارٹی صرف 5 سیٹیں جیت پائی ۔
بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نےکہا امن عامہ پہلی ترجیح ہے تاکہ عوام خود کو محفوظ سمجھ سکیں۔
بنگلہ دیش الیکشن،بی این پی نے2 تہائی اکثریت حاصل کر لی


















