پی ٹی اے نے ٹیلی کام صارفین کیلئے ڈیجیٹل اسسٹنٹ لانچ کر دیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آن لائن ، واٹس ایپ کے ذریعے پی ٹی اے ڈیجیٹل اسسٹنٹ تک رسائی ممکن ،پی ٹی اے نے ٹیلی کام صارفین کیلئے ڈیجیٹل اسسٹنٹ لانچ کر دیا۔

پی ٹی اے ڈیجیٹل اسسٹنٹ واٹس ایپ پر دستیاب،صارفین کو فوری رہنمائی فراہم کرےگا، صارفین اب واٹس ایپ نمبر 03150055055 پر پی ٹی اے ڈیجیٹل اسسٹنٹ سے رابطہ کر سکیں گے۔