اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عدالت نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔
سول جج عباس شاہ نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ،وزیراعلیٰ کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا


















