فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے

تہران ( ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ۔

تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی و دیگر حکام نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا۔