اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے بلاول صاحب دل بڑا کریں، لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے۔
پونچھ ڈویژن کے انتخابی جائزہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہاآزاد کشمیر کے پہلے 2 مراحل میں ن لیگ کی کامیابی وفاقی و پنجاب حکومت کی کارکردگی پر عوام کے بھرپور اعتماد کی مہر ہے،کشمیریوں نے کام ،کارکردگی کو ووٹ دیا، پاکستان کا ہر علاقہ پنجاب جیسا بننا چاہتا ہے۔
بلاول صاحب ! دل بڑا کریں، لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے، طلال چودھری


















