مظفرآباد: (بیورورپورٹ) آزاد کشمیر میں فسادی جتھے کی دہشتگردی،فائرنگ سے ایف سی جوان شہید ،رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔
ترجمان آزاد کشمیر پولیس کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے بے مثال جرات ، پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کا بھرپوروموثر جواب دیا، ایک حملہ آور کو موقع پر ہی ہلاک کردیا،ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے 2 ہینڈ گرنیڈ، کلاشنکوف، 3 میگزین بمع ایمونیشن اور خنجربرآمد کیا گیا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر فرار حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔
آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ایف سی جوان شہید

















