اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی کا نیا وار،مزید 0.65 فیصد اضافہ، سالانہ شرح11.85 فیصد تک جا پہنچی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ مہنگی، 12سستی،20کے نرخوں میں استحکام رہا،روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ صارفین کے گھریلو بجٹ کےلئے بدستور بڑا چیلنج بن گیا۔
مہنگائی کا نیا وار،مزید اضافہ، سالانہ شرح11.85 فیصد تک جا پہنچی



















