کراچی:(بیورورپورٹ)سردیوں میں طلب پوری کرنے کےلئے18 ایل این جی کارگو خریدنے کا ہدف مقرر، قطر سے نسبتاً سستی ایل این جی کی درآمد کو ترجیح دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں سوئی ناردرن ،سوئی سدرن گیس کمپنیوں کو مجموعی طور پر مقامی گیس کی دستیابی ایک ارب 40 کروڑ مکعب فٹ یومیہ ،سردیوں میں صرف پنجاب کی گیس کی طلب ایک ارب مکعب فٹ یومیہ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، قطر سے سستی ایل این جی کی درآمد کو ترجیح دی جائےگی۔
سردیوں میں طلب پوری کرنے کےلئے18 ایل این جی کارگو خریدنے کا ہدف مقرر



















